تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 جنوری 2016
وقت اشاعت: 16:29

ڈاکٹر ذاکر نائیک کےداخلے پر پابندی

جیو نیوز - بنگلورو.......بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت منگلورو جس کا پرانا نام بنگلور ہے وہاں کی حکومت نے معروف مسلم مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پر شہر کے کئی علاقوں میں داخلے پر پابندی لگادی ہے ۔

انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد کے رہنما پروین توگڑیا پر بھی ان علاقوں میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے منگلورومیں داخلے اور 31 جنوری سے چھ جنوری تک کسی بھی عام اجتماع سے خطاب کرنے اور عوامی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.