30 جنوری 2016
وقت اشاعت: 0:0
نائب روسی وزیراعظم پاؤں میں گولی لگنے سے زخمی
جیو نیوز - ماسکو......روسی نائب وزیراعظم شوٹنگ کی پریکٹس کرتے ہوئے پاؤں میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔روسی نائب وزیراعظم دمتری روگوزن شوٹنگ کی پریکٹس کرتے ہوئے حادثاتی طور پر زخمی ہوگئے۔
حکومتی ترجمان کے مطابق روسی نائب وزیر اعظم اپنی ہی گن سے پاؤں میں گولی لگنے سے زخمی ہوئے، دمتری روگوزن کو اسپتال میں طبی امداد دی گئی۔