تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 جنوری 2016
وقت اشاعت: 21:38

شدید دھند ،شمالی کوریا میں سال نو کی تقریبات منسوخ

جیو نیوز - پیانگ یانگ.....شمالی کوریا میں شدید دھند کے باعث سال نو کی تقریبات منسوخ کر دی گئیں۔دارالحکومت پیانگ یانگ میں کِم اِل سَنگ اسکوائر پر نئے سال کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں کی گئی تھیں لیکن خراب موسم کے باعث حد نگاہ تیس میٹر تک رہ گئی۔

نتیجے میں سالانہ تقریب منسوخ کر دی گئیں جس کے بعد جشن میں شرکت کے لئے آئے نوجوانوں نے تقریب کے مقام پر رقص اور اسکیٹنگ سے نئے سال کی خوشی منائی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.