تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 فروری 2016
وقت اشاعت: 16:54

بھارتی ایئر بیس پر حملے کا معاملہ پراسرار ہو گیا

جیو نیوز - نئی دہلی......بھارتی ائیر بیس پر حملے کا معاملہ پراسرار ہوگیا۔بھارتی میڈیا نے واقعے پر سوالات کھڑے کر دیئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایئربیس کے گیٹ کی رکاوٹیں کل دوپہر کو مرکزی چوک پر کھڑی کردی گئی تھیں، دس بجے بند ہونے والی دکانیں 8بجے بند کرادی گئیں۔

دوسری جانب بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے بھارتی صحافی نے بار بار سوال کیا کہ منہ توڑ جواب کن کو دیا جائے گا،تو انہوں نے جواب دیا کہ ائیر بیس پر حملہ کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.