تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 فروری 2016
وقت اشاعت: 20:42

سعودی اتحادی فوج کا یمن میں جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان

جیو نیوز - ریاض......سعودی عرب کی زیرقیادت اتحادی فوج نے یمن میں جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق یمن میں جنگ بندی کا آغاز 15 دسمبر کو ہوا تھا۔

فریقین کی جانب سے کئی مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ،اس صورت حال میں سعودی اتحاد نے جنگ بندی ختم کردی ہے اور اس فیصلے کا اطلاق مقامی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے سے ہوگیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.