تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 فروری 2016
وقت اشاعت: 0:12

چین میں برف باری سے موسم خوبصورت ہوگیا

جیو نیوز - بیجنگ......شمال مغربی صوبے زن جیانگ کے شہر آلٹے میں دو ہفتے برفباری جاری وقفے وقفے سے جاری ہے، مکانوں درختوں، ہر شے پر برف کی تہہ جم گئی ہے۔

شہری علاقوں میں 45 سینٹی میٹر اور پہاڑی علاقوں میں 1 میتر تک برف باری ریکارڈ کی گئی، سڑکوں شاہراہوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے، شہریوں کو برف باری سے تھوڑی بہت دشواری کا سامنا ہے لیکن، وہ اس موسم سے خوش ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.