تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 فروری 2016
وقت اشاعت: 8:54

ویٹی کن نے فلسطین کو باضابطہ طورپرریاست تسلیم کرلیا

جیو نیوز - ویٹی کن......ویٹی کن نے فلسطین کو باضابطہ طورپرریاست تسلیم کرلیا۔ فیصلے سے فلسطین کو آگاہ کردیاگیا۔2015ء میں کیےگئےمعاہدےپرعمل درآمدکاآغازہوگیا۔

26 جون 2015ءمیں کیے گئے معاہدے میں پوپ فرانسس نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے2012ءمیں فلسطین کوبطورغیررکن مبصرتسلیم کیا تھا۔

ویٹی کن کے اقدام سے فلسطین کوباضابطہ آگاہ کردیاگیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.