3 فروری 2016
وقت اشاعت: 12:8
شارجہ اور دبئی میں وقفے وقفے سے تیز بارش
جیو نیوز - دبئی..........شارجہ اور دبئی میں وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔جبکہ ابوظہبی کے بھی کئی علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغرب سے داخل ہونے والی سرد ہواؤں نے موسم خوشگوار کردیا ہے،بارش کا سلسلہ کل صبح تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔