تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 فروری 2016
وقت اشاعت: 20:43

داعش اوباما اورہیلری کلنٹن نےبنائی، ڈونلڈ ٹرمپ

جیو نیوز - واشنگٹن......ری پبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے حریفوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ داعش اوباما اور ہیلری کلنٹن نے بنائی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ای میلزاسکینڈل پر ہیلری کوجیل میں ہوناچاہیے۔ان کا کہنا تھا داعش کو اوباما اور ہیلری کلنٹن نے بنایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.