تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 فروری 2016
وقت اشاعت: 11:45

بھارت: منی پور میں 6اعشاریہ 8شدت کا زلزلہ

جیو نیوز - نئی دہلی ......بھارتی ریاست منی پور میں آج صبح تقریبا ً5بجے 6اعشاریہ8شدت کے زلزلہ ریکارڈ کیاگیا ہے ۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بھارتی ریاست منی پور میں آنیوالے زلزلے کا مرکز امپھال تھا جس کی گہرائی 57کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

تاحال بھارتی ریاست میں آنیوالے زلزلے سے ہونے والے نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.