تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 فروری 2016
وقت اشاعت: 18:5

بغداد میں دو مساجد پر بم حملے

جیو نیوز - بغداد ........ عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوبی علاقہ حیلہ میں دو مسجدوں پر بم حملے ہوئے ۔

پیر کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یہ بم حملے سعودی عرب میں شیعہ عالم دین کی سزائے موت کے بعد ہوئے ۔ عراقی پولیس کے مطابق فوجی وردیوں میں ملبوس افرا دکے دو گروپوں نے رات گئے یہ حملے کئے ۔

دریں اثناءسکندریہ نامی علاقہ میں ایک موذن کو بھی اس کے گھر کے قریب گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.