تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 فروری 2016
وقت اشاعت: 3:32

دنیا بھر کے کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

جیو نیوز - سری نگر........دنیا بھر کے کشمیری آج حق خود ارادیت کا دن منا رہے ہیں ۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف آج وادی میں مظاہرے کئے جائیں گے۔

مقبوضہ کشمیر،آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری آج حق خود ارادیت کا دن منا رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں آزادی کے حق میں اور بھارتی جارحیت کے خلاف مظاہرے بھی کئے جا ئیں گے۔مظاہروں کو روکنے کیلئے بھارتی فورسز نے مختلف علاقوں میں کرفیو لگا دیا ہے ۔

5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کشمیریوں کے حق میں قرار داد پاس کی تھی۔ جس کے تحت کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا خود فیصلہ کرنے کا حق دیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.