تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 فروری 2016
وقت اشاعت: 5:25

افغانستا ن میں پاکستانی سفارت خانے کے قریب دھماکہ

جیو نیوز - کابل........افغانستا ن میں پاکستانی سفارت خانے کے قریب دھماکہ ہوا ہے ، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دھماکہ آج صبح افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں پاکستانی سفارت کے کمپاؤنڈ میں ہوا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق بم کمپاؤنڈ مین نصب کیا گیا تھا، اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔

واقع کے بعد سیکوریٹی حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.