7 فروری 2016
وقت اشاعت: 9:52
شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کر نے کا اعلان
جیو نیوز - پیانگ یانگ…شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔
شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق آج صبح ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا گیا ، جو کامیاب رہا ہے۔ ہائیڈروجن بم کےتجربےکےباعث شمالی کوریامیں1.5شدت کازلزلہ بھی آیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکا اور اقوام متحدہ نے شمالی کوریا کے ایٹمی اور میزائل پروگرام کے باعث پابندیاں عائد کی ہوئی ہیں۔