تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 فروری 2016
وقت اشاعت: 19:33

بھارتی کرکٹر دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

جیو نیوز - نئی دلی (آئی اےن پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے میگزین پر متنازع تصویر پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ون ڈے ٹےم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں، یہ وارنٹ دھونی کی میگزین پر متنازع تصویر کے معاملے پر جاری کئے گئے ہیں اور عدالت نے انہیں 25 فروری کو طلب کر لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.