تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 فروری 2016
وقت اشاعت: 10:49

بغدادمیں شاپنگ مال پر مسلح افراد کا حملہ، آٹھ افراد ہلاک

جیو نیوز - بغداد.......عراقی دار الحکومت بغداد میں شاپنگ مال پر مسلح افراد کے حملے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 20زخمی ہوگئے۔

ایک عرب ٹی وی کے مطابق حملہ بغداد کے شاپنگ مال میں کیا گیا،جہاں مسلح افراد نے پہلے دستی بم پھینکے اور پھر اندھادھند فائرنگ کردی۔فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں پولیس آفسر اور سیکورٹی اہلکار شامل ہیں۔فائرنگ کے واقعے میں بیس افراد زخمی ہوگئے، سیکورٹی فورسز نے آپریشن کرکے دو حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.