20 فروری 2016
وقت اشاعت: 12:40
افغانستان؛ڈرون حملے میں داعش کا اہم رہنما حافظ سعید مارا گیا
جیو نیوز - کابل.......افغان حکام کاکہنا ہے کہ ننگرہار میں ڈرون حملے میں داعش کا اہم رہنما حافظ سعید مارا گیا ہے ۔
افغان خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے ک مشرقی صوبے ننگر ہار میں غیر ملکی ڈرون حملے میں داعش کا رہنما حافظ سعید سمیت 11 افرا ہلاک ہوگئے۔
کارروائی ضلع آچن کے علاقے Zhwara میں کی گئی ، حافظ سعید داعش میں شمولیت سے قبل تحریک طالبان کا رکن تھا ۔