تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 فروری 2016
وقت اشاعت: 22:55

تائیوان میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز

جیو نیوز - تائی پے......تائیوان میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا۔ انتخابات میں ڈیموکریٹک پروگریسیوپارٹی کی کامیابی کا امکان ہے ۔

ان انتخابات میں چین کی حامی نیشنلسٹ پارٹی کے امیدوار ایرک چو اور ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی کی رہنما سائی انگ وین کے درمیان مقابلہ ہے جبکہ 133 رکنی پارلیمنٹ کے لیے دیگر چھوٹی جماعتیں اور آزاد امیدوار بھی میدان میں ہیں ۔

اپوزیشن ڈیموکریٹک پروگریسیوپارٹی کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے اور اس کی رہنما ماسائی انگ وین کے پہلی خاتون صدر منتخب ہونےکا امکان ہے جبکہ آٹھ سال تک حکومت کرنے والی نیشنلسٹ پارٹی کو شکست ہوسکتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.