تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 فروری 2016
وقت اشاعت: 13:7

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نئی ویب سائٹ

جیو نیوز - نئی دہلی....... بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی نئی ویب سائٹ شروع کردی گئی ، جس پر ان کے بارے میں معلومات کا ذخیر ہ موجود ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی ویب سائٹ www.narendramodi.in کے نام سے شروع کی گئی ہے جس کو بالکل نئی شکل اور ڈیزائن میں تیار کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کے مطابق نریندر مودی کا ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ ’’میری نئی ویب سائٹ تیار ہے جو بالکل نئی شکل اور ڈیزائن میں ہے اور اس میں ان تمام معلومات کا ذخیرہ ہے جن میں آپ کی دلچسپی ہوگی‘‘۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.