تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 فروری 2016
وقت اشاعت: 4:30

مسلمان خواتین انگریزی بہتر کریں یا برطانیہ چھوڑدیں:ڈیوڈکیمرون

جیو نیوز - لندن......برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ مسلمان خواتین دو سے ڈھائی سال میں انگریزی بہتر کریں یا برطانیہ چھوڑنے کی تیاری کریں۔

ڈیوڈ کیمرون کا مزید کہنا ہے کہ مسلمان خواتین کو برطانیہ میں رہنے کے لیے انگریزی بہتر کرنا ہوگی،کچھ مسلمان حلقوں کی برطانوی معاشرے میں گھلنے ملنے کی کمی سے انتہا پسندی کو پنپنے میں مدد ملتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.