25 فروری 2016
وقت اشاعت: 16:50
فرانس:برف باری کی زد میں آکر5فوجی ہلاک
جیو نیوز - پیرس...... رضا چوہدری ...... فرانس میں پانچ مزید 5فوجی برف میں دب کر ہلاک ہوگئے ،ان پانچ فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد7ہو گئی ہے۔
برف میں دب کرہلاکتوں کا واقعہ فرانس کے علاقے رین میں پیش آیا جہاں شدیدبرف باری سے متاثر افراد کی امداد کےلئے پہنچنے والے فوجی خود برف باری کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے ۔