تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 فروری 2016
وقت اشاعت: 8:58

آسٹریلیا میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جیو نیوز - سڈنی.....آسٹریلیا میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا،واقعہ سڈنی شہر کے مغربی علاقے میں پیش آیا جہاں پولیس اسٹیشن میں آپریشن جاری تھا۔

اچانک ایک شخص پولیس اسٹیشن میں داخل ہوا اور اس کا ایک سارجنٹ سے جھگڑ ا ہوگیا، اس دوران سارجنٹ نے اس شخص پر فائرنگ کر دی، شہری موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.