تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 فروری 2016
وقت اشاعت: 3:49

روس میں سوائن فلو وائرس سے 17 افراد ہلاک

جیو نیوز - ماسکو… روس میں سوائن فلو وائرس کی وجہ سے 17 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔روسی وزارت صحت کے حکام کے مطابق ہلاکتوں کا یہ سلسلہ گزشتہ ایک ماہ سے جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق ’ایچ ون این ون‘ وائرس سے صرف ایک شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں 5افراد ہلاک ہوئے۔ روس کے اس دوسرے بڑے شہر میں گزشتہ 10روز کے دوران سوائن فلو سے متاثرہ 313 افراد اسپتال میں داخل کرائے گئے۔ ایک ماہ میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.