تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 مارچ 2016
وقت اشاعت: 8:22

سعودی عرب میں انجینئر نگ کی دو ہزار جعلی ڈگریاں ضبط کر لی گئیں

جیو نیوز - ریاض......سعودی عرب میں جعلی ڈگریوں کے خلاف آپریشن کے دوران ملک بھر سے انجینئرنگ کی دو ہزار جعلی ڈگریاں قبضے میں لیکر پولیس کےحوالے کر دی گئیں ۔

سعودی کونسل آف انجینئر ز کے صدر جمیل الباقی کے مطابق ،، سعودی عرب میں جعلی ڈگری کا حامل کوئی بھی غیر ملکی اب ملازمت نہیں کر سکتا۔ انجینئرز کی ڈگری تصدیق کے بعد ہی انہیں رہائشی ویزہ فراہم کیا جائے گا اس سلسلے میں ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.