تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 مارچ 2016
وقت اشاعت: 11:43

شام میں امن سےمتعلق مذاکرات جمعےسےشروع ہونگے

جیو نیوز - نیویارک ......شام میں امن سےمتعلق مذاکرات جمعےسےشروع ہوں گے،اقوام متحدہ میں شام کے مندوب کا کہنا ہے شام میں فوری جنگ بندی اولین ترجیح ہے۔

مندوب کا مزید کہنا تھا کہ جنیوامذاکرات میں شام میں جنگ بندی پربات چیت کی جائےگی،قیام امن کیلئے آئندہ جمعے سے شروع ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.