تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 مارچ 2016
وقت اشاعت: 0:0

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2فلسطینی نوجوان شہید

جیو نیوز - مقبوضہ بیت المقدس...... اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 2فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی پولیس حکام نے دعویٰ کیاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی علاقے میں 2نوجوانوں نے حملہ کر کے ایک اسرائیلی خاتون کو زخمی کیا جو اسپتال میں دم توڑ گئی۔

اسرائیلی سیکیور ٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر کے دونوں نوجوانوں کو قتل کر دیا، مقتولین کی عمریں 20سال سے کم بتائی جاتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.