تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 مارچ 2016
وقت اشاعت: 13:30

تاجکستان :13 ہزار مردوں کی جبراً داڑھیاں منڈوا دیں،1700 خواتین کے حجاب اتار دیے

جیو نیوز - دوشنبے.......ملک میں انتہا پسندی روکنے کے لیے تاجکستان میں 13 ہزار مردوں کی داڑھیاں جبراً منڈوا دی گئیں۔ پولیس نے زبردستی 17سو خواتین کے سروں سے حجاب بھی اتروادیے۔

یہ اقدامات تاجک حکومت کی ہدایت پر کئے جا رہے ہیں۔ پولیس نے حجاب فروخت کرنے والی 162 دکانیں بھی بند کرادی ہیں۔تاجک حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس سے ملک میں بنیا د پرستی کا خاتمہ ہوگا اور تاجک ثقافت کو فروغ ملے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.