تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 مارچ 2016
وقت اشاعت: 18:12

ایرانی صدر اور پوپ فرانسس کی ویٹی کن سٹی میں ملاقات

جیو نیوز - ویٹی کن سٹی ....... پاپائے روم پوپ فرانسس نے ایرانی صدر سے ملاقات میں خطے میں امن کیلئے ایران پر تمام مشرق وسطیٰ ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے پر زور دیا۔

ویٹی کن سٹی میں ایرانی صدر حسن روحانی اور پاپائے روم پوپ فرانسس کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات میں پوپ فرانسس نے مشرق وسطیٰ میں ایران کے اہم کردار کو واضح کرتے ہوئے ایران پر زور دیا کہ وہ دہشتگردی کے پھیلاؤ کو روکنے اور قیام امن کے لیے مشرق وسطیٰ کے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر کام کرے اور مسائل کا سیاسی حل نکالے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.