تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 مارچ 2016
وقت اشاعت: 7:32

سعودی عرب سے معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ایران

جیو نیوز - تہران.......یرانی صدرحسن روحانی نے کہاہے کہ تہران میں سفارتخانے پر حملے پرسعودی عرب سے معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو اپنا پہلا یورپی دورہ کرنے والے صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایرانی دارالحکومت میں سعودی سفارت خانے پر مشتعل ایرانی مظاہرین کے حالیہ حملے کے سلسلے میں ریاض حکومت سے کوئی معافی نہیں مانگی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.