تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 مارچ 2016
وقت اشاعت: 19:43

آسٹریلیا میں ، چھوٹا طیارہ گرنے سے 3 افراد ہلاک

جیو نیوز - سڈنی.......آسٹریلیا میں ، چھوٹا طیارہ گرنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے، حادثہ آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کے ساحلی علاقے کے قریب پیش آیا۔

طیارہ وکٹوریہ کے علاقے Moorabbin سے رونہ ہوا تھا کہ ساحل کے قریب تباہ ہو کر گر گیا نتیجے میں 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ، طیارے میں 4 افراد سوار تھے۔

واقعہ کے فوری بعد، پولیس حکام اور ریسکیو ارکان موقع پر پہنچ گئے طیارے کا ملبہ بھی حکام کو مل گیا، انتظامیہ نے طیارے میں مو جود چوتھے شخص کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.