تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 مارچ 2016
وقت اشاعت: 16:4

مالدیپ کے سابق صدرکی جیل سے رخصت میں توسیع کا امکان

جیو نیوز - کولمبو ........ مالدیپ کی حکومت نے سابق صدرمحمد نشید کی جیل سے رخصت میں توسیع دینے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

جمعہ کو مالدیپ کی حکومت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سابق صدر نشید ،جو کہ دہشتگردوں کی معاونت کے الزامات کے تحت تیرہ سال قید کی سزا بھگت رہے ہیں اور جیل سے خصوصی رخصت پر علاج کے لئے لندن میں ہیں، کی عارضی رخصت میں توسیع کی جائے گی۔

بتایا جاتا ہے کہ انھوں نے علاج کی نوعیت کے حساب سے زیادہ چھٹی کے لئے درخواست کر دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.