تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 مارچ 2016
وقت اشاعت: 19:7

چینی بحری افواج کی فضائی دفاع کی خصوصی مشقیں

جیو نیوز - بیجنگ…مشرقی سمندر میں سخت موسمی حالات سے نمٹنے کیلئے چینی بحری افواج نے فضائی دفاع کی خصوصی مشقیں کیں۔فضائی دفاع کی خصوصی مشق میں بحری جہاز کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنانے کی مشق کی گئی ۔

مشقوں کےدوران کئی فضائی میزائل کے ذریعے مقررہ حدف کو بھی نشانہ بنایا گیا۔شدید موسمی صورتحال میں فوجیوں کی مہارت جانچنے کیلئے یہ دفاعی مشقیں کی گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.