تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 مارچ 2016
وقت اشاعت: 11:44

غیرقانونی تارکین وطن کا معاملہ، کمیشن کااجلاس آج ہوگا

جیو نیوز - برسلز......پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر قائم مشترکہ کمیشن کاجلاس آج ہوگا ۔

ذرائع کے مطابق یورپی کمیشن تارکین وطن کے معاملے پر پاکستان کے کردار سے مطمئن نہیں ہے، بیلجیئم کے شہر برسلز میں ہونے والے آج کے اجلاس میں اس تنازع کے حل کے لیے اقدامات پر بات چیت کی جائے گی ۔

پاکستان نے گزشتہ سال نومبر میں بغیر شواہد کے بے دخل کیے جانے والے غیرقانونی تارکین وطن افراد کو واپس لینے سے انکار کر دیا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.