تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 مارچ 2016
وقت اشاعت: 5:13

9سال میں دہشتگردی کاالزام :33سعودی 8امریکی گرفتارہوئے،سعودی وزارت داخلہ

جیو نیوز - ریاض......سعودی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 9سال میں دہشت گردی کے الزام میں 33سعودی اور 8امریکی شہری گرفتار ہوئے۔

سعودی وزارت داخلہ کا مزید کہنا ہےکہدہشت گردی کے الزام میں ایک 4یمنی، 2شامی شہریوں کے علاوہ پاکستانی، انڈونیشیا، فلپائن، امارات، فلسطین اور قازقستان کے بھی ایک ایک شہری گرفتار کیے گئے ہیں،گرفتار افراد میں سے کئی کے معاملات عدالتوں میں ہیں اور کئی زیر تفتیش ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.