تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 مارچ 2016
وقت اشاعت: 16:13

عراق و شام میں داعش کے خاتمےکیلئے اضافی فوج کی ضرورت پڑیگی، امریکا

جیو نیوز - واشنگٹن....... امریکی حکام نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کا قلع قمع کرنے کے لیے اضافی فوج کی ضرورت پڑے گی۔

امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ژان مارک فارلینڈ نےکہا ہے کہ عراق اور شام میں کارروائی کو وسعت دی جا رہی ہے اوراس بات کا قوی امکان ہے کہ انہیں اضافی افواج کی ضرورت پیش آئے گی۔

انہوں نےکہاکہ امریکی یا اتحادی افواج کی ازسرنو تعیناتی ان کی اولین ترجیحات میں شامل نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.