تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 مارچ 2016
وقت اشاعت: 13:40

برمنگھم میں پورٹ لینڈ روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد

جیو نیوز - برمنگھم......برمنگھم میں پورٹ لینڈ روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔پولیس نے لاش قبضے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیاہے۔

پولیس کے مطابق پورٹ لینڈ روڈ پر کھڑی کار سے تنویر اقبال کی لاش کو برآمد کیا،مقتول کے قریبی دوست کا کہنا ہے کہ مقتول کئی روز سے کسی بڑے پیمانے کے جرم کی وجہ سے خوفزدہ تھا۔

پولیس نے عینی شاہدین سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ تنویر اقبال قتل کیس کے حوالے سے معلومات فراہم کریں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.