تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 مارچ 2016
وقت اشاعت: 7:5

امریکا کی شمالی وسطی ریاستوں میں شدید برف باری

جیو نیوز - نیویارک… امریکا کی شمالی وسطی ریاستوں میں شدید برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔

امریکی ریاست مشی گن میں ہر شے برف سے ڈھک گئی ہے ۔ شدید برف باری سےنظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے ۔ ریاست منی سوٹا میں حد نگاہ متاثر ہونے سے سیکڑوں ٹریفک حادثات کی اطلاعات ملی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.