تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 مارچ 2016
وقت اشاعت: 6:0

امریکی وزیردفاع نے سعودی عرب کا شام میں فوج بھیجنے کی پیش کش کا خیرمقدم

جیو نیوز - نیویارک ......نویڈا کے فوجی اڈے پرصحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیردفاع ایش کارٹرنے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے شام میں داعش کے خلاف زمینی آپریشن میں شرکت کی پیش کش کوسراہتے ہیں ۔

دیگرملکوں کی سرگرمیوں میں اضافے سے داعش کے خلاف امریکا کو آسانی ہوگی اوراس کی کارروائیوں میں تیزی آئے گی۔

انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کی شام میں زمینی فوج بھیجنے کی پیش کش پراگلے ہفتے برسلزمیں ہونے والے اجلاس میں غورہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.