26 مارچ 2016
وقت اشاعت: 12:22
بولیویا میںسیکڑوں افراد نے روایتی تہواربھرپور انداز میں منایا
جیو نیوز - سکری .....سطح سمندر سے 12 ہزار سے زائد فٹ کی بلندی پر بولیویا کے مغربی شہر ارورو میںتہوار میں ایک سو تیس سے زائد کمیونٹی کے افرا د شریک تھے ۔
رنگ برنگے منفرد کاسٹیوم میں زندہ دل افراد رقص کرتے ہوئے نظر آئے ۔
اس تہوار کا آغاز 17ویں صدی میں کیا گیا تھا جس میں مقامی افراد کے علاوہ سیاح بھی شرکت کرتے ہیں۔ اس سال80 ہزارسیاحوں کی آمد متوقع ہے ۔