تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 مارچ 2016
وقت اشاعت: 8:30

تائیوان زلزلہ:ملبے سے مزید 5 لاشیں برآمد، ہلاکتیں 44 ہوگئیں

جیو نیوز - تائی پے…تائیوان کے شہر تائینن میں زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے سے مزید 5لاشوں کو نکال لیا گیا۔جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 44 ہو گئی ہے ۔

تائینن میں خوفناک زلزلے کے 4 روز بعد بھی رہائشی عمارت کے ملبے سے لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے ۔آج 16 منزلہ رہائشی عمارت کے ملبے سے مزید 5 لاشوں کو نکالا گیا ہے ،جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد44 جبکہ90 سے زائد اب بھی لاپتا ہیں۔

گزشتہ روز اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے قیامت خیز زلزلے سے متاثرہ خاندانوں سے غم کا اظہار کیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.