تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 اپریل 2016
وقت اشاعت: 2:47

نائیجیریا میں خودکش دھماکے،60 سے زائد افراد ہلاک

جیو نیوز - ابوجا......نائیجیریا میں بوکو حرام کی وجہ سے بے گھر افراد کے کیمپ میں دو خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔

نائیجیرین حکام کا کہنا ہے کہ خود کش دھماکے نائیجریا کے شمالی علاقے میں واقع ریاست بورنو کے دارالحکومت سے 85کلو میٹر دور واقع کیمپ میں ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.