تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 اپریل 2016
وقت اشاعت: 23:37

امریکا: داعش کیلئےکام کرنیوالے3افرادبلیک لسٹ

جیو نیوز - واشنگٹن....... امریکا نے داعش کےلیےکام کرنےوالے3افرادکوبلیک لسٹ کردیا۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق بلیک لسٹ افراد میں بحرین،سعودی عرب اورفلسطین کا شہری شامل ہیں، تینوں افراد کے اثاثے منجمداورامریکیوں سےلین دین پرپابندی ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.