تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 اپریل 2016
وقت اشاعت: 3:33

امریا: ریاست ایریزوناکے اسکول میں فائرنگ،2لڑکیاں ہلاک

جیو نیوز - ایریزونا..........امریکا ریاست ایریزونا کے شہر فنیکس میں اسکول میں فائرنگ سے دو لڑکیاں ہلاک ہو گئیں۔

فینکس کے نواحی علاقے میں واقع اسکول میں فائرنگ کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو انہیں دو لڑکیوں کی لاشیں ملیںجن کی عمریں پندرہ سال بتائی گئی ہیں۔

پولیس کے مطابق دونوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا اور یہ خود کشی کا واقعہ بھی ہوسکتا ہے تاہم اس حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا ۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد انتظامیہ نے اسکول بند کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.