تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اپریل 2016
وقت اشاعت: 22:43

بی جے پی رکن کا پاکستان کے حق میں نعرے لگانے والے شخص پر تشدد

جیو نیوز - نئی دہلی......نئی دہلی میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر بی جے پی کے رکن او پی شرما نے ایک شخص کی پٹائی کردی۔بی جے پی رکن نےمتاثرہ شخص کو لاتوں سے مار اپیٹا۔

واقعہ نئی دہلی کی عدالت پٹیالہ ہاؤس کے باہر پیش آیا، جب اچانک بی جے پی کے رکن او پی شرما اپنے حامیوں سمیت ایک شخص کے پیچھے دوڑے اور اس کی پٹائی کرنا شروع کر دی۔ او پی شرماکے مطابق یہ شخص پاکستان کے حق میں نعرے لگا رہا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.