تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 اپریل 2016
وقت اشاعت: 6:31

جواہر لال یونیورسٹی کا طالب علم رہنما ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

جیو نیوز - نئی دہلی......نئی دہلی کی ایک یونیورسٹی میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والے طالب علم رہنما کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔

کنہیا کمار کو جواہر لال یونیورسٹی میں افضل گوروکے عدالتی قتل کے خلاف مظاہرہ کرنے پر غداری کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

کنہیا کمار کی گرفتاری پر اساتذہ اور یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب سے احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کیا گیا جبکہ دیگر 40یونیورسٹیوں نے بھی طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.