تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 اپریل 2016
وقت اشاعت: 21:46

ارجنٹائن :طوفانی ہوائیں اور بارشیں ،حادثات میں 4افراد ہلاک

جیو نیوز - بیونس آئرس......ارجنٹائن میں طوفانی ہواؤں اور شدید بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں چار افراد جان سے گئے۔

ارجنٹائن کے شہر قرطبہ میں طوفانی ہواؤں سے سڑکوں کنارے لگے سائن بورڈز گر گئے، موسلا دھار بارش سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے سے متعدد گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں، مختلف حادثات میں ایک بچے سمیت چار افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.