تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 اپریل 2016
وقت اشاعت: 2:20

سعودی عرب نے داعش کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا

جیو نیوز - ریاض........سعودی عرب نے امریکی اتحاد میں داعش کے خلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا ۔

پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کُک نے بتایا کہ سعودی طیاروں نے گزشتہ ہفتے امریکی اتحاد کے تحت داعش کے خلاف فضائی کارروائی میں حصہ لیا تاہم انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ سعودی طیاروں نے کیا اور کہاں کارروائی کی؟

ترجمان کہنا تھا کہ سعودی عرب گزشتہ چند دنوں سے داعش کے خلاف کارروائیوں کے لیے پُرعزم نظر آرہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.