تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 اپریل 2016
وقت اشاعت: 5:33

اوکلاہوما میں67سالہ پرانا پُل دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

جیو نیوز - نیویارک…امریکا کے شہر اوکلاہوما میں67سالہ پرانے پُل کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا ۔

اوکلاہوما ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے 67سالہ پرانے پل کو دھماکا خیز مواد سے گرا دیا۔دھماکے کے ساتھ ہی پل پانی میں جاگرا۔

اوکلا ہوما کے فورٹ گبسن جھیل پر یہ پل انیس سو انچاس میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اب اس جگہ نیا پل تعمیر کرکے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.