12 اپریل 2016
وقت اشاعت: 5:52
بھارتی یونیورسٹیز میں قومی پرچم لگانا لازمی قرار
جیو نیوز - نئی دہلی...... بھارت کی تمام یونیورسٹیز میں بھارتی جھنڈا لگانا لازمی قرار دے دیا گیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کا فیصلہ وزارت ہیومن ریسورس اور یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی ملاقات میں کیا گیا۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ نئی دہلی کی جواہر لال یونیورسٹی میں 9فروری کو کشمیری رہنما کی برسی منانے کے واقعے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیاہے۔