تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 اپریل 2016
وقت اشاعت: 10:26

اوباما جلد شمالی کوریا پر پابندیاں لگانے والے بل پر دستخط کریں گے

جیو نیوز - واشنگٹن..........امریکی صدر براک اوباما شمالی کوریا پر پابندیاں لگانے والے ایک بل پر دستخط کریں گے۔

غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی صدر براک اوباما شمالی کوریا پر پابندیاں لگانے والے ایک بل پر دستخط کریں گے۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان جو ش ارنسٹ نے بھی اس معاملے پر تفصیلی معلومات دینے سے انکار کیا ہے۔

حال ہی میں شمالی کوریا نے جوہری اور میزائل تجربہ کیا تھا، جس کی دنیا کے زیادہ تر ممالک نے مذمت کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.